: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مکہ مکرمہ،9مئی (ایجنسی) حرمین شریفین کے صدارتی امورکے سربراہ اورامام کعبہ شیخ عبدالرحمن السیدیس نے مسجد الحرام کی سیکیورٹی سخت کرنے کے احکام جاری کردیے ہیں۔
سعودی گزٹ کے مطابق شیخ
عبدالرحمن السدیس نے حرم پاک میں آنے والے زائرین کی حفاظت کیلیے بھی سخت ہدایات جاری کردی ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حکام حج وعمرہ کے دوران سیکیورٹی فورسزکے تعاون سے ایک سیکیورٹی منصوبہ تشکیل دیں گے جس کے تحت زائرین اور مسجد الحرام کی حفاظت ممکن بنائی جائے گی۔